تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:44

برطانیہ میںآ سما ن پر رنگوں کاانو کھا نظا رہ

لندن .....برطانیہ میں گز شتہ دنو ں آسما ن پر رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

یہ قدرتی رنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آئیں جنہیں کئی علاقوں میں آ سمان پر دیکھا گیا ۔

رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران بلکہ خو ش بھی کردیا کیو نکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار ہی نظر آ تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.