تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:47

آسٹریلیا: محبت کا اظہارکرتا کینگروخاتون کے گلے ہی پڑ گیا

کینبرا......کہتے ہیں دوستی اور محبت کا جذبہ انسانوں اور جانوروں میں یکساں طور پر پایا جاتا ہے۔آیئے آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے ہی کینگرو سے جو پارک میں آئی خاتون سے ایسا ملاکہ گلے ہی پڑ گیا۔

آسٹریلیا کے وائلڈ لائف پارک میں سیر کیلئے آئی خاتون کو شرارتی گینگرو اپنا دوست سمجھ بیٹھا اور خوب لاڈ کرنے لگا۔ کینگرو کبھی خاتون کے گلے لگتا تو کبھی اس کو پیار کرتا جبکہ اس موقع پر خاتون کے ساتھ سیر کو آئے اس کے دوست بھی محبت کے اس اظہار کو دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.