تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:15

امریکی شہر لاس ویگاس میں پک اَپ ٹرکوں کی دلچسپ پریڈ

لاس ویگاس .....امریکی ریاست نیواڈا میں پک اَپ ٹرکوں کی دلچسپ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

لاس ویگاس میں ہونیوالی اس پریڈ میں مختلف رنگوں ، سائز اور ڈیزائن کے حامل 450 گاڑیوں نے حصہ لیا اور سٹرکو ں پر پریڈ کی جسے دیکھنے کے لئے لاتعدادشائقین نے بھی شرکت کی۔

400 Mintپریڈ نامی اس ایونٹ میں ڈرائیور اپنی سواریوں میں بیٹھ کرشہر کی مشہور شاہراہوں سے گزرتے ہوئے شائقین کی داد وصول کرتے رہے۔پریڈ میں ونٹیج گاڑیاں بھی شامل تھیں جنہیں نئے انداز میں رنگ کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.