تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:18

یوراگوائے : بیک وقت 6 ہزار چکن روسٹ کرنے کا عالمی ریکارڈ

یوراگوائے....دنیا میں باصلاحیتافرادکی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ کر کے سب کوحیران کردے۔
ۭ
جی ہاں...یوراگوائے کے دارلحکومت میلڈوناڈو میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے ایک تقریب منعقد کی جس میں بیک وقت چھ ہزار چکن روسٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

چکن روسٹ کرنے کی اس تقریب میں 120رضا کارو ں نے حصہ لیااور سب سے بڑی تعداد میں چکن روسٹ کرکے اپنا نام ’گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘ میں درج کرالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.