تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:49

تر بوز اور خربوز ے کا استعمال ذہنی تنا ؤ کو کم کرتا ہے

پیرس… این جی ٹی…فر انسیسی ما ہر ین کے مطا بق رس سے بھر پو ر پھل تر بو زاور خر بو ز ہ ذہنی تنا ؤکو کم کر نے میں کا ر آمد ثا بت ہو تے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ان پھلوں کے رس اور گو دے میں قدرتی طو ر پر ایسے اجزاء مو جو د ہو تے ہیں جو نا صرف ذہنی تنا ؤ کو کم کر تے ہیں بلکہ اس کا مکمل طور پر خا تمہ بھی کردیتے ہیں ۔ تر بو ز اور خر بو زے کے استعمال سے ذہنی تنا ؤ کش ادویا ت اور ان کے مضر اثرات سے بچا ؤ بھی ممکن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.