تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:39

ایکشن فلمیں دیکھنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے،برطانوی ماہرین

لندن… این جی ٹی…ایکشن فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد کے لئے بری خبر یہ ہے کہ یہ شوق انہیں دل کا مریض بھی بنا سکتا ہے۔جی ہاں برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایکشن تھرلر فلموں کے سنسنی خیز مناظر دل کی دھڑکنوں میں کمی لا کر اسے کمزور کر دیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر صرف پانچ منٹ دیکھنا بھی خطرناک بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔تحقیق میں کمزور دل کے افراد کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر پہلے سے ہی ان کا دل کمزور ہے تو یہ مشغلہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.