تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:40

سوات :خسرہ کے ٹیکوں سے 28بچوں کی حالت خراب،اسپتال منتقل

سوات…سوات میں خسرہ کے ٹیکے لگوانے والے 28بچوں کی حالت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نجی تعلیمی ادارے میں بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس کے بعد بچوں کی حالت خراب ہو تی گئی ، جس کے بعد متاثرہ بچوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کیاگیا جہاں بچوں کی طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.