تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:10

چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کا رآمد ثا بت ہو سکتی ہے، تحقیق

لندن …این جی ٹی …دنیا بھر میں بچے اور بڑے چا کلیٹ بے حد شوق سے کھا تے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ طبی ما ہر ین انسا نی جسم پر چا کلیٹ کے منفی اور مثبت اثرات کو جا ننے کے لئے اس پر تحقیقا ت کر تے رہتے ہیں۔ ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ما ہر ین کا یہ بھی کہنا ہے کہ چا کلیٹ کی مخصوص مقدار کھا نے سے نا صرف چہرے پر سورج کی تیز شعا عوں سے پڑنے والی جھر یو ں سے بچاؤ ممکن ہو سکتا ہے بلکہ یہ جلد کے کینسر سے بھی محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔چا کلیٹ کے اس مثبت پہلو کو جاننے کے بعد ضروری ہے کہ چا کلیٹ ایک حد سے زیا دہ نہ کھا ئی جا ئے ورنہ آپ مو ٹاپے کا شکا ر بھی ہو سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.