تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:37

کراچی: نگلیریا کے نئے شکار، 2مریض دم توڑ گئے

کراچی.......کراچی میں نگلیریا کے شکار2 مریض دم توڑ گئے۔ شہر میں رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی میں مزید نگلیریا کے 2مریض اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ 30سالہ معظم علی فشریز کا رہائشی تھا، جسے 2دوز قبل سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ اس سے قبل حب چوکی کا رہائشی 35سالہ محمد آصف نجی اسپتال میں نگلیریا کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر میں رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.