تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:17

بھارتی دارالحکومت کا آلودہ ماحول بچوں کی بیماریوں کا سبب بن گیا

نئی دہلی ......بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ ماہ کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا کہ نئی دہلی کے چالیس فی صد بچوں کے پھیپھڑے کمزور ہیں ،شہر کی فضامیں زہریلی گیسیں شامل ہونے کی وجہ سے بچوں میں دمے کا مرض زور پکڑتا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بڑوں کے مقابلے میں بچوں کا نظام تنفس کمزور ہوتا ہے اس لئے انہیں اس آلودہ فضا میں سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نئی دہلی کو انتہائی آلودہ شہر قرار دے چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.