تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:1

سخت گرمی میں تربوز کھانا صحت کے لیے مفید

کراچی.......سخت گرمیوں میں قدرت کی واٹر بال یعنی پانی سے بھری گیند تربوز سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ طبی ماہرین کے مطابق تربوز پانی کی کمی دور کرنے اور ہلکی غذا کے طور پر استعمال کرنا چاہیے تاکہ نظام ہضم بہتر رہے اورسخت موسم میں جسم کو تقویت بھی حاصل ہو ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے بھی تربوز نہایت مفید ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.