18 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:52
افطار میں تازہ جوس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے، طبی ماہرین
کراچی........طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ افطار میں فریش جوسز کا استعمال نہایت فائدہ مند ہے.سحر اور افطار کے وقت پیاس بجھانے کے لیے پانی اور تازہ پھلوں کے جوسز پیے جائیں ۔ماہرین کے مطابق دودھ اور شکنجبین کا استعمال بھی صحت کے لیے نہایت مفید ہے ۔اس لیے افطار میں زیادہ سے زیادہ تازہ جوس استعمال کیے جائیں۔