تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:3

سوئٹ ہوم اسلام آباد میںدرجنوں بچے زہر خورانی کا شکار،پمز منتقل

اسلام آباد......سوئٹ ہوم اسلام آباد میںغیرمعیاری کھانا کھاکر درجنوں بچوںکی حالت غیر ہو گئی،بچوں کو طبیعت خراب ہونے کے بعد پمزاسپتال منتقل کردیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔اسپتال منتقل کئے جانے والے بچوں کی تعداد50سے70ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.