تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:20

پشاور کے نشیبی علاقوں میںبارش کا پانی،وبائی امراض کا خطرہ

پشاور......پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے نشیبی علاقوں میں جمع ہونے والے بارش کے پانی میں اسپرے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تاکہ ممکنہ وبائی امراض سے بچا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود کے مطابق پشاور میں گزشتہ روز ہو نےوالی تیز بارش سے شہر کے جن علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے وہاں اسپرے کیا جائے گا تاکہ وبائی امراض جنم نہ لے سکیں ۔ ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ جن گھروں میں سیلابی پانی داخل ہوا ہے ۔وہاں سے پمپس کے ذریعے پانی نکالا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بارشوں سے وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے تاکہ ملیریا اور ڈینگی کے مچھروں کے افزائش کی بروقت روک تھام ہو سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.