تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 5:15

فضائی آلودگی دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

لندن.......بڑھتا ہوا ٹریفک اور اس کا دھواں انسانی صحت کے لئے مضر توہے لیکن یہ دل کے دورے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ ایک طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہواہے کہ فضائی آلودگی سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اورس سے ایسے لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں جو قدرے صاف اور محفوط ماحول میں رہائش پذیر ہوں۔برطانوی ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی سے دل کے دورے کاخطرہ 5 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور یہ مسائل یورپ کے ان ممالک میں بھی ہوسکتے ہیں جہاں ہوا کا معیار قدرے بہتر ہے۔ ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ آلودہ ہوا اور دل کے دورے میں میں گہرا تعلق ہوتا ہے لیکن فضائی آلودگی پرقابو پاکر لوگوں کی زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.