تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:48

کراچی : ڈینگی روک تھام کی دوا بھاری مقدار میں خراب

کراچی ......بلدیہ عظمیٰ کراچی ایک اور کوتاہی سامنے آئی ہے شہر میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے منگوائی گئی سیکڑوں لیٹر دوا پڑے پڑے خراب ہوگئی۔

یہ افسوسناک کام اور یہ بے پروائی ایک ایسے موقع پر ہوئی جب سندھ میں ڈینگی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔دوسری طرف کراچی سمیت صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2ہزار487 تک جا پہنچی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.