تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:59

ملتان:ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی

ملتان ....... ملتان میں ڈینگی کے مریضوں میں کمی نہ آ سکی ۔ ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی ہے ۔

ملتان میں ڈینگی کے کیسز جوں کے توں ہیں ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق روزانہ 10 سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو رہی ہے ۔

ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 مزید افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ملتان میں اب تک ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 271 ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.