تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:19

میڈیسن مارکییٹں 3اور5دسمبر کو بند رہیں گی،عاطف بلو

کراچی ........ ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر محمد عاطف حنیف بلو نے کہا ہے کہ3دسمبر بروز جمعرات کو چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں تمام ہول سیل میڈیسن مارکیٹیں بند رہیںگی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ جلوس کے راستوں میں آنے والی مارکیٹوں کو تحفظ فراہم کرے۔

انہوں نے مزید اعلان کیا کہ بروز ہفتہ 5 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں بھی تمام میڈیسن مارکیٹیں بند رہیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.