تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
14 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 3:48

جراثیم کی روک تھام کیلئے اسپرےمہم شروع کردی ہے، میونسپل کمشنر

........میونسپل کمشنربلدیہ ملیرمنظور حسین عباسی نے کہا ہے کہ جراثیم کی روک تھام کے لئے اسپرےمہم شروع کردی ہے۔

اِن خیالات کا اظہارانہوں نے فوگن مشین میں جراثیم کش ادویات ڈا ل کر اسپرے مُہم کا افتتا ح کرتے ہوئے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.