تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 فروری 2016
وقت اشاعت: 5:3

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

کراچی.......نسیان یا بھولنے والی بیماری میں مبتلا بزرگوں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے افراد سے ملتے رہیے ، کیوں کہ پیار اور سماجی تعلقات ان میں نسیان کا مرض بڑھنے سے روکتے ہیں۔

نسیان میں مبتلا بزرگوں کے حوالے سے الزائمر کے لیے کام کرنے والی برطانوی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ ایسے بزرگوں سے ملتے رہیے، شاید وہ آپ کو پہچان نہ سکیں، لیکن آپ کے آنے سے وہ خوشی ضرور محسوس کریں گے۔ سائنسی تحقیقات بھی ظاہر کرتی ہیں کہ سماجی رابطے نسیان بڑھنے کے امکانات کم کردیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.