تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:49

پشاور: خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

پشاور......پشاور کے ایک اسپتال میں ایک خاتون نےبیک وقت چار بچوں کو جنم دیاہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مذکورہ خاتون نے 3 بیٹوں اور ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ 1بچہ دم توڑ گیا، باقی کو انکیوبیٹر میں رکھا گیاہے، صوابی سے تعلق رکھنی والے خاتون کی حالت خطرے سے باہرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.