تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 فروری 2016
وقت اشاعت: 6:40

غذائی قلت سےتھر میں جاں بحق بچوں کی تعداد52ہو گئی

تھرپارکر......تھرمیں غذائی قلت کے باعث ایک ماہ کی بچی انتقال کرگئی،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 52 ہوگئی۔

تھر پارکر میں غذائی قلت اور بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث بچوں میں مختلف امراض جنم لے رہے ہیں۔سول اسپتال مٹھی میں ایک ماہ کی بچی دنیا سے رخصتہوگئی۔

رواں ماہ 52 بچے انتقال کرچکے ہیں،جبکہ سول اسپتال مٹھی میں 36 بچے زیر علاج ہیں،تھرپارکر میں صوبائی حکومت اور سماجی تںطیموں کی جانب سے بھی امداد سرگرمیاں جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.