تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:52

چھاچھروکےاسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکارایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر......چھاچھروکےاسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکارایک اور بچہ چل بسا۔اسپتال ذرائع کے مطابق چھاچھرو کے نجی اسپتال میں غذائیت کی کمی کاشکار 10ما ہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس بچے کے انتقال کے بعد آج جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 7 ہوگئی،جبکہ تھرپارکر میں غدائیت کی کمی اور بیماری کے سبب رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 85ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.