تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 مارچ 2016
وقت اشاعت: 3:30

ملتان : موسمی زکام کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل

ملتان .....ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل ہوگئے،اب تک 21مریض سیزنل انفلوانزا سے متاتر ہوئے ہیں۔

ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہاہے،اسپتال ذرائع کے مطابق مزید چارمریضوں کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن کی حالت تسویشناک بتائی جاتی ہے۔

مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیج دئیے گئے،جبکہ 21 مریضوں میں سیزنل انفلوائزا کی تصدیق ہوئی ہیں،سیزنل انفلوائزا سے پانچ مریض انتقال کرچکے ہیں جبکہ 7مریض اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.