تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
6 مارچ 2016
وقت اشاعت: 9:1

جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب

کراچی......جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کے سیکرٹری ہیلتھ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز کے ترجمان کے مطابق مذاکرات کی کامیابی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ کل سے تمام وارڈز اور آپریشن تھیٹر میں کام معمول کے مطابق ہوگا۔ واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چار روز سے جاری تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.