تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:50

کینسر کے عالمی دن پر جناح اسپتال کراچی میں سیمینار

کراچی.......کینسر کے عالمی دن پرجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرمیں سیمینارکا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں کینسرسے متعلق آگاہی ، مرض کی وجوہات ، اس سے بچائو کے طریقے اورعلاج کے موضوعات پرسیشنز کیے گئے۔

ملک میں کینسر کے علاج کی سہولیات اورعوام میں آگہی کے لیے اقدامات پرگفتگو کی گئی ۔ سیمینار میں سینئر ڈاکٹروں نے شرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.