تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 مارچ 2016
وقت اشاعت: 21:19

تھر اموات کا سلسلہ نہ رک سکا؛ مزید دو بچے جان سے گئے

تھرپارکر ......تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث دو بچے انتقال کرگئے۔

انتقال کرجانے والے بچوں کی عمریں 5 دن سے 8 ماہ کے درمیان کی تھیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 39 دنوں کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.