تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
30 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:18

پشاور :لیڈی ریڈنگ اسپتال کے احتجاج کرنے والے 16ڈاکٹر فارغ

پشاور .......لیڈی ریڈنگ اسپتال کے احتجاج کرنے والے 16ڈاکٹروں کو فارغ کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فارغ کیے جانے والے ڈاکٹروں کی خدمات سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ وہ مزید ڈاکٹر وں کو بھی اسپتال سے فارغ کرے گی، ڈاکٹروں کو احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضری پر فارغ کیا گیا ہے،واضح ہدایات کے باوجود ڈیوٹی پر نہ آنے والوں نے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ۔

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
کینسر سے آگاہی ضروری ہے تپدق قابل علاج مگر بروقت تشخیص لازمی
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.