تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 اپریل 2016
وقت اشاعت: 10:42

ٹھٹھہ؛مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر

ٹھٹھہ.........ٹھٹھہ میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی حالت خراب ہوگئی ۔

ٹھٹھہ کے علاقے پیر جو گوٹھ میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی حالت خراب ہوگئی ، متاثرہ افراد کو سول اسپتال مکلی منتقل کردیاگیا ہے ۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.