تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
8 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:28

کوئٹہ سمیت بلوچستان کےپندرہ اضلاع میں پولیو مہم کا دوسرا روز

کوئٹہ ...... کوئٹہ سمیت بلوچستان کےپندرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔مہم کےدوران تقریبا16لاکھ سےزائد بچوں کو پولیو سےبچائو کی ویکسین پلانےکاہدف مقرر ہے۔

ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیوکے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کی مہم دوسرے روز بھی جاری ہے اور یہ مہم کوئٹہ سمیت بلوچستان کے15اضلاع میں چلائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.