تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:23

کراچی کے نجی اسپتال میں سوائن فلو کا ایک اور مریض جاں بحق

کراچی.........کراچی کے نجی اسپتال میں سوائن فلو کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں اس سال سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ ارشد محمود گزشتہ کئی روز سے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا ، متاثرہ مریض میں سوائن فلو کی تصدیق ہوچکی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.