تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:39

تھرمیں آج مزید تین بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر ...........تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔غذائیت کی کمی کے باعث آج سول اسپتال مٹھی میں نومولودسمیت مزید تین بچے انتقال کرگئے ۔

رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 183 ہوگئی ہے۔اس وقت سول اسپتال مٹھی میں 43 بچے زیر علاج ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.