29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:25
میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ
میکسیکو سٹی...... میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔میکسیکن حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ہیں۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سوائن فلو وائرس سے 68افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔