تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:12

ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے،طبی تحقیق

اسلام آباد...... حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، جو مختلف امراض کے خاتمہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک سے بنی چائے وٹامن سی سے بھرپور ہے ہوتی ہے جو صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادرک کی چائے قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور انسانی دماغ کو سخت ٹینشن میں سکون دیتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.