تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 اپریل 2012
وقت اشاعت: 10:21

دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا باعث بن سکتا ہے

کراچی… سال میں ایک بار سے زیادہ دانتوں کے ایکس رے سے دماغ کے ٹیومرکے امکانات دو سے تین گنا بڑھ جاتے ہیں۔3ہزار افراد پر کی گئی امریکی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جنہوں نے سال میں 2 سے3 مرتبہ دانتوں کا ایکسرے کرایا ان میں سے نصف میں meningiomaٹیومر پایا گیا۔ ٹیومر کی اس قسم میں اگر برین پرزور پڑے تو موت واقع ہوسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.