5 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:46
آلات موسیقی بجانے والے ربوٹس تیار
امریکی سائنسدانوں نے ایسے جدید ربوٹس تیار کر لئے ہیں جو مختلف آلات موسیقی بجانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر کے یہ روبوٹس نہایت مہارت سے پیانو اور گٹار جیسے آلات بجا سکتے ہیں۔ ذرا دیکھیں تو روبوٹک موسیقاروں کی یہ ٹیم کسی ہم آہنگی سے خوبصورت دھن بجا رہی ہے۔