تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

چاند سکڑ رہا ہے ۔ ناسا

خلائی تحقیق کے امریکی قومی ادارہ (ناسا) کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ چاند کی اوپری تہہ پر کچھ ابھاروں سے پتہ چلتا ہے کہ چاند کا حجم ماضی کی نسبت کچھ کم ہوا ہے جبکہ چاند کے حجم میں کمی ابھی تک جاری ہے ۔ ناسا کے چاند بارے تحقیقی ادارے کی طرف سے فراہم کی گئی تصاویرکا مطالعاتی جائزہ لینے کے بعد خلائی تحقیق کے سائنس دانوں نے اخذکیا کہ چاند کی سطح بارے چند اہم اشارے اور شواہدملے ہیں ۔ چاند کی سطح سال بہ سال سرد ہونے کی وجہ سے اس کے حجم میں کمی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.