25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
چینی باشندے نے گھر پر جہاز تیار کرلیا
چین کے شہرChongqingسے تعلق رکھنے والے24سالہZeng Qiangکو جہازوں کے مختلف ماڈلوں کا انتہائی گہرائی میں مشاہدہ اور مطالعہ کرنے کا شوق ہے۔Zengکے اسی شوق نے اس کی جہازوں میں دلچسپی کو بڑھاوا دیا اور اس نے اپنے گھر پر ایک جہاز تیار کرنے کا ارادہ کرلیا۔Zengنے گھر بیٹھے ایک سال کی کڑی محنت سے ایک 6میٹر لمبا،9میٹرچوڑا اور150کلوگرام وزنی جہاز تخلیق کرلیا ہے ۔Zengاپنی اس کاوش کو مکمل کرنے کے بعد25ستمبر کویک ائیر شو میں نمائش کے لیے پیش کرنا چاہتاہے۔