تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

لیزر ٹیکنالوجی سے دل کی شریانوں کا آپریشن

لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال زندگی کے ہر شعبے میں بڑھتا جا رہاہے۔اورطب کی دنیا میں لیزر ٹیکنا لو جی کا استعما ل بھی کا فی عرصے سے جا ری ہے تاہم پہلی بار دل کی بند شر یا نیں کھو لنے کے لیز ر ٹیکنا لوجی پر مشتمل آپر یشن کا آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے منٹو ں میں دل کی بند شریا نیں کھو لی جا سکتی ہیں۔اس آپریشن کے کرنے میں بہت کووقت لگتا ہے اور ایک دن کے بعد ہی مریض ہسپتال سے ڈسچارج بھی ہو جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.