تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

نابینا افراد کی رہنمائی کیلئے بولنے والا روبوٹ ہاتھ

امریکہ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا روبوٹک ہا تھ تیا ر کرلیا ہے۔ جو بینائی سے محروم افراد کی دیکھنے میں مدد کرے گا ۔ ہیلپنگ ہینڈ نامی یہ ہاتھ ایک دستانے کی شکل کا ہے،جسے نا بینا افراد اپنے ہاتھ میں پہن کر رہنما ئی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ہاتھ میں جد ید ٹیکنالوجی کا استعما ل کیا گیا ہے جو چیزوں کو چھو کر ان کو پہنچانے اور پھر بو ل کر ا س کا اظہا ر کر نے کی بھی بھر پورصلاحیت رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.