25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
روبوٹ کے ذریعے وزن بلندی تک لے جانا ممکن
جاپانی سائنسدان ایسا رو بو ٹ بنانے میں کا میاب ہو گئے ہیں جو ایک سو کلو گر ام تک کا وزن بلندی تک لے جا نے کی صلا حیت رکھتاہے۔Core نامی اس رو بوٹ کو ایک ما ڈل گر ل سے تشبیہ دی جا رہی جس کی قامت چھ فٹ دو انچ ہے اور اس کی ٹانگیں خصو صی طور پر لمبی ہیں۔ ان خصو صی ٹا نگو ں کی مدد سے یہ دیو اروں پرچڑھنے کے ساتھ ساتھ معذور اور بو ڑھے افرد کو بھی اٹھا کر اوپر لے جا سکتاہے۔