25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
وہیل چیئر کو چلانے کیلئے لائسنس ضروری ہوگا
امریکی کمپنی نے ایک ایسی وہیل چیئر تیار کرلی ہے جو ہموار سطح سے لے کر برف ، ریت اور پانی پر بھی چل سکتی ہے اس انوکھی وہیل چیئر کے پہیے جنگی ٹینک کی بیلٹ کے انداز میں تیار کئے گئے ہیں جو اسے ہر قسم کی سطح پر چلنے کے قابل بنا رہے ہیں تاہم دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ اس وہیل چیر کو استمال کرنے والے افراد کو اسے چلانے کے لیے باقاعدہ ہیوی ڈیوٹی وہیکل لائسنس بھی حاصل کرنا ہوگا ۔