اے آر وائی - خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، شوکت بسرا ینگ ڈاکٹرز کی پشت پناہی کر رہے ہیں آج ثابت ہوگیا۔