13 فروری 2013
وقت اشاعت: 9:55
آنےوالی حکومت بھی دہشتگردی سےدوچارہوگی،امیرحیدرخان ہوتی
اے آر وائی - وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ امیر حیدرخان ہوتی نےکہا ہے کہ دہشت گردی مستقل مسئلہ ہے ،آنے والی حکومت بھی اس مسئلے سے دوچار ہو گی۔ وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔