تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 16:19

اسلام آباد: واپڈا ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے دھرنا

اے آر وائی - اسلام آباد میں ملک بھر کے واپڈا ملازمین نے پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے دھرنا دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کے ای ایس سی کی ممکنہ نجکاری منظور نہیں جبکہ کے ای ایس سی کے برطرف ملازمین کو بھی بحال کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.