تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشیائی مارکیٹس میں آجخام تیل کی قیمتوں میں کمی

جنگ نیوز -
سنگاپور…ہفتے کے اختتام پر آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل مارچ کے سودے3 سینٹس کمی کے بعد89ڈالر56سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ خام تیل مارچ کے سودے15 سینٹس کمی کے بعد96 ڈالر43 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔ امریکی توانائی کے ادارے کے مطابق امریکا میں خام تیل کے اسٹاکس میں اضافہ ہوا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کے اسٹاکس میں غیر متوقع اضافے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.