تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برلن فیشن ویک،تھری ڈی سائنس فکشن مووی ’ٹرون لیگے سی‘کا پریمئیر

جنگ نیوز -
برلن … جرمنی میں جاری ہے’برلن فیشن ویک‘جس میں تھری ڈی سائنس فکشن مووی ’ٹرون لیگے سی‘کے شاندار پریمئیرنے چارچاند لگادئیے۔ برلن فیشن ویک میں ڈیزائنرمائیکل Michalsky نے شو میں رات کی خوبصورتی کوموضوع بنایاہے۔فیشن شو میں والٹ ڈیزنی کے ساتھ فلم ٹرون لیگے سی کی کاسٹ اور کریو نے ریڈ کارپٹ شو میں رنگ بکھیردئیے۔کپڑوں میں میٹلک لک اور تھری ڈی مٹیریل نے شو میں جان سی بھردی۔شو میں چالیس ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.