تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی:پولیس و رینجرز کی ملیر میں کارروائی، مشتبہ افراد زیرحراست

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…پولیس اور رینجرز نے ملیر کے درمحمد گوٹھ، صاحب داد گوٹھ اورغازی ٹاوٴن میں مختلف علاقوں کا محاصرہ کرکے آج صبح فائر ہونے والے راکٹ کے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا تاہم ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ راکٹ کہاں سے فائر ہوئے اور یہ راکٹ فائر کرنے والوں کا ہدف کیا تھا۔اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں لوگوں کی بڑی تعداد پولیس کارروائی کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.