تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین:زلزلے سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کیلئے روبوٹ تیار

جنگ نیوز -
شنگھائی…چین نے نئے روبوٹ تیارکرلیے، جوزلزلے سے متاثر افراد کاپتہ لگانے،ڈھونڈنے اورریسکیو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ زبردست روبوٹ چین کیShenyang انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن نے تیارکیے ہیں۔ان روبوٹس میںair-borne روبوٹ بھی شامل ہیں جوزلزلے میں ملبے کے نیچے دبے،غاروں میں اور ایسی جگہوں پرانسانوں کو ڈھونڈنے نکالیں گے جہاں خطرناک کیمیائی مواد ہو،انہیں مختلف شکلوں میں تیار کیاگیاہے۔روبوٹس میں کیمرہ اور آڈیو ویڈیو آلات بھی نصب ہیں۔جوانسان کی صلاحیت سے بڑھ کر کام کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.