تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اسلام آباد:قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی ، مظاہرہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…امریکی پادری کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی ریلی کا آغازآئی ایٹ سے ہوااور یہ نیشنل پریس کلب کے سامنے اختتام پذیرہوئی۔ اس موقع پراجتماع سے خطاب میں مقررین کاکہناتھاکہ امریکی پادری کی مذموم حرکت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس کیخلاف پارلیمنٹ میں قرارداد کی منظوری کے علاوہ او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے جبکہ اسلامی ممالک اس واقعہ کے خلاف امریکی سے احتجاج کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.